Skip to content
Begin · office visit at our North Nazimabad clinic ابتدا · نارتھ ناظم آباد مرکز میں ملاقات

Pick a time that works for you.
We'll take it from there.
جو وقت آپ کے لیے آسان ہو منتخب کریں۔
باقی ہم سنبھال لیں گے۔

An in-person session at our North Nazimabad clinic. Confidential, unhurried, and without pressure — a chance to be heard by one of our therapists and to begin, at your pace. You don't need a referral, a diagnosis, or the words yet. ہمارے نارتھ ناظم آباد مرکز میں روبرو سیشن۔ مکمل رازداری، اطمینان، اور بِنا کسی دباؤ کے — ایک موقع جہاں آپ کی بات سنی جائے، اور آپ اپنی رفتار سے آغاز کریں۔ کسی ریفرل یا تشخیص کی ضرورت نہیں، اور الفاظ ابھی پورے نہ بھی ہوں، کوئی بات نہیں۔

Or reach us directly یا براہ راست رابطہ کریں

Whichever feels easiest. We reply within one working day. جو طریقہ آسان لگے۔ ہم ایک کاروباری دن میں جواب دیتے ہیں۔